• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احترام انسانیت‘ہندومت اور اسلام!

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
جوبھی انسان دنیا میں آیا ہے آخر اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جانا ہے۔مگر جب اس دنیا میں آتا ہےتو ہمارا عقیدت ومحبت کا انداز کیا ہوتا ہےاور جب جاتا اس دنیا کو چھوڑکر تو اندازکیا ہونا چاہیے؟
ہندومت اور اسلام ایک تقابلی جائزہ-
٭اسلام میں احترام انسانیت! اسلام کہتا ہے دشمن کی لاش کا مثلہ نہ کیا جائے‘مردے کی ہڈی نہ توڑی جائے‘بیری وغیرہ کے پتوں سے پانی گرم کر کے باقائدہ غسل دیا جاتا ہے۔سفید لباس (کفن نماء)پہنا دیا جاتا ہے۔خوشبوں لگا کر نمازے جنازہ ادا کیا جاتا ہے۔پھر قبرستان بڑے فخر سے لیجایا جاتا ہے۔بڑے وقار کے ساتھ دفن کرتے وقت پورا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کہ قبر میں مٹی نہ گرنے پائے۔بعد میں دعاء مغفرت کی جاتی ہے-
٭ہندومت میں احترام انسانیت!آگ لگا کر جلا دینا‘سر میں ڈانگ مارنا کہ بدروح دوبارا لوٹ کر نہ آ سکے‘آخر دریا میں راکھ کو بہا دینا کہا کا احترام ہے۔اورکہاکی شفقت ہے۔؟فیصلہ آپ نےخودکرنا ہےانسانیت کا احترام کس مذہب میں ذیادہ ہے‘ ہندومت میں یا اسلام میں؟
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
یقیننا انسانیت کا احترام اسلام میں ہی ہے ۔۔
اور
ظفر اقبال بھائ، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی پروفائیل کی تصویر بدل لیں، جاندار کی تصویر لگانا فورم کے قوانین کے خلاف ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا ، ظفر اقبال بھائی جیسا کہ بھائی نے وضاحت کی ، فورم پر جاندار کی تصویر ممنوع ہے ، اس لیے آپ کی پروفائل پکچر تبدیل کردی گئی ہے ۔
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
جوبھی انسان دنیا میں آیا ہے آخر اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جانا ہے۔مگر جب اس دنیا میں آتا ہےتو ہمارا عقیدت ومحبت کا انداز کیا ہوتا ہےاور جب جاتا اس دنیا کو چھوڑکر تو اندازکیا ہونا چاہیے؟ہندومت اور اسلام ایک تقابلی جائزہ- ٭اسلام میں احترام انسانیت! اسلام کہتا ہے دشمن کی لاش کا مثلہ نہ کیا جائے‘مردے کی ہڈی نہ توڑی جائے‘بیری وغیرہ کے پتوں سے پانی گرم کر کے بقائدہ غسل دیا جاتا ہے‘سفید لباس (کفن نماء)پہنا دیا جاتا ہے‘ خوشبوں لگا کر نمازے جنازہ ادا کیا جاتا ہے‘پھر قبرستان بڑے فخر سے لیجایا جاتا ہے‘بڑے وقار کے ساتھ دفن کرتے وقت پورا احتمام کیا جاتا ہے کے قبر میں مٹی نہ گرنے پائے ‘بعد میں دعاء مغفرت کی جاتی ہے- ٭ہندومت میں احترام انسانیت!آگ لگا کر جلا دینا‘سر میں ڈانگ مارنا کہ بدروح دوبارا لوٹ کر نہ آ سکے‘آخر دریا میں راکھ کو بہا دینا کہنا کا احترام ہے‘کہنا کی شفقت ہے۔فیصلہ آپ نےخودکرنا ہےانسانیت کا احترام کس میں ہے ہندومت میں یا اسلام میں؟
بہت اچھا
 
Top