• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احسن البیان کے ترجمہ میں اصلاح

Kaleem Shaikh

رکن
شمولیت
مارچ 03، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
42
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
سورہ زمر آیت نمبر 3 کے ترجمہ میں بعض حصہ چھوٹ گیا ہے اور کچھ حصہ مکرر ہو گیا ہے۔ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں۔
مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّ‌بُونَا إِلَى اللَّـهِ زُلْفَىٰ
اس حصہ کا ترجمہ مفقود ہے
جبکہ
اور جن لوگوں نے اس کے سوا
یہ حصہ مکرر ہے۔
والسلام علیکم
 
Top