• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احمد رضا بریلوی کے کیے ہوے ترجمہ کے بارے میں

شمولیت
اپریل 30، 2012
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
52
احمد رضا بریلوی کے کیے ہوئے ترجمہ کنز الایمان میں غلطیوں کے بارے میں کوئی کتاب ہے تو برائے مہربانی بتا دیجیے یا غلطیوں کی نشاندہی کر دیں .
جزاکم اللہ خیر
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
اس بارے کوئی کتاب نظر سے نہیں گزری۔ آپ ایسا کریں کہ یہ سوال اوپن فورم میں بھی ڈال دیں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی اور بھائی کو اس بارے کسی بہتر کتاب کا علم ہو تو وہ جواب دے سکیں۔
جزاکم اللہ
 
Top