• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف کے نزدیک شوال کے چھ روزہ مکروہ ہے !

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان کی تحقیق یہ ہے کہ امام صاحب کیا فرماتے ہیں، باقی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا تو یہ جواب دیتے ہیں۔
 

sabm90

مبتدی
شمولیت
فروری 11، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
یہ احناف کی نہیں امام ابو حنیفہ رح اور امام مالک رح کی رائے ہے جس کو احناف نے خود رد کر دیا ہے. مالکیوں کا مجھے علم نہیں.مفتی زرولی خان صاحب کے علاوہ معروف احناف علماء دین کی رائے یہی ہے کہ شعبان کے روزے مستحب ہیں.
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
ان علمائے احناف کی نام مل سکتے ہیں جو شوال کے چھ روزوں کے قائل ہیں۔
 
Top