• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احوال شام

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کہاں ہیں وہ مذہبی جماعتیں جو مسلمانوں کی محافظ ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں ۔ کیا ان کے دل ان معصوموں کو لاشوں کو دیکھ کر دہل نہیں رہے ہیں۔ پاکستان میں کوئی احتجاج اس بارے میں دیکھنے میں نہیں آرہا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,508
پوائنٹ
604
کہاں ہیں وہ مذہبی جماعتیں جو مسلمانوں کی محافظ ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں ۔ کیا ان کے دل ان معصوموں کو لاشوں کو دیکھ کر دہل نہیں رہے ہیں۔ پاکستان میں کوئی احتجاج اس بارے میں دیکھنے میں نہیں آرہا ہے۔ سب روافض سے محبت کی وجہ سے شامی مسلمانوں کے معاملے میں خاموش ہیں۔

دل مردہ ہو چُکے ہیں مسلمانوں کے ، جو اپنے گھر کو اجڑتے دیکھ کر کچھ نہیں بولتے وہ کسی کے گھر کو اجڑنے پر بھلا کیا بولیں گے
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,867
پوائنٹ
157
ہم کیوں ''احتجاج''کریں،یہ فساد فی الارض کے مرتکب خوارج طبقہ''اس ظلم وستم''سے ایک نئی فقہ منظر عام پر لا رہا ہے کہ اسلامی ملکوں پر براجمان ''کلمہ گو طواغیت''کے خلاف''خروج''کا دروازہ کھولا جائے،ہم ان تکفیریوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیں گے،ہم ان طواغیت کے انصاو واعوان ہیں،ہماری تگ دو ان کی نمک حلالی پر ختم ہوتی ہے۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
شام کی صورت حال میں اگر حق اور باطل کی پہچان کرنی ہو تو مندرجہ ذیل فارمولا استعمال کریں

یہاں یہ دیکھا جائے کہ باطل یعنی امریکہ اسرائیل اور ان کے اتحایوں کے تیر کہاں برس رہیں ہیں جہاں ان باطل کے تیر برس رہیں ہوں وہی حق ہے
 
Top