• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احیاء السنۃ فاونڈیشن کے مختلف پروجیکٹس کی فائلز یہاں سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہیں

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
مکمل PNG قرآن اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ، الگ الگ آیات

احیاء السنۃ فاونڈیشن کی طرف سے مختلف دینی و دعوتی پروجیکٹس پر کام شروع ہے، نیچے دئیے گئے لنک میں آپ PNG قرآن ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں جو اپنے پوسٹرز ، اشتہارات، بینرز، ویڈیو تلاوت وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو کتابیں ہم یونیکوڈ کروا رہے ہیں وہ بھی یہاں آپ کو اسی لنک سے دستیاب ہونگی، ان شاءاللہ۔

https://drive.google.com/drive/u/5/folders/1smo0mEGt31q7hem71nt8adNUc6-o6F-p

تلاوت کا سیمپل یہاں اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کس طرح ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔
 
Top