محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 431
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 34
اخلاص کی دعا | جواد احد | ہمارے ادھورے وعدے | ای پی: 07
اخلاص کیا ہے؟ ریاکاری کا انجام کتنا برا ہے؟ یہ چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے، سب سے زیادہ اخلاص کی ضرورت کہاں ہوتی ہے، اخلاص کے فوائد کتنے ہیں؟ ابن الجوزی نے تلبیس ابلیس میں شیطان کے ورغلانے کا کیا قصہ نقل کیا ہے؟تفصیلات جانیےاس ویڈیو میں
نوٹ:
اس پروگرام ’’ہمارے ادھورے وعدے‘‘کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک‘‘ پر کلک کریں۔