• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ادارہ محدث سائٹس کی اپلیکیشنز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
آج کے دور میں موبائل پر نیٹ یوزر کی تعداد کثیر ہو گئی ہے، لہذا ادارہ محدث کی تمام ویب سائٹس (محدث فورم، محدث میگزین، محدث فتویٰ، محدث لائبریری) کی موبائل ایپلیکیشنز بنانے کو اولین ترجیح میں شمار کریں۔ جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
آج کے دور میں موبائل پر نیٹ یوزر کی تعداد کثیر ہو گئی ہے، لہذا ادارہ محدث کی تمام ویب سائٹس (محدث فورم، محدث میگزین، محدث فتویٰ، محدث لائبریری) کی موبائل ایپلیکیشنز بنانے کو اولین ترجیح میں شمار کریں۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
@شاکر بھائی نے بهت جلد یه خوشخبری سنانے کا فرمایا تھالیکن تاحال تقریبا دوسال گزرنے کے باوجود هم خوشخبری کے منتظرھیں
 
Last edited by a moderator:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
کم سے کم حدیث کی اپلیکشن تو بنادیں. براہ کرم اسکو نظر انداز نہ کریں. یہ ایک بہت بڑا کام ہوگا کہ کتب ستہ تحقیق وتخریج کے ساتھ کسی ایپلیکیشن میں آجاۓ.
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اب تو مزید دو سال گزر گئے ہیں، اللہ آسانیاں فرمائے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
Top