• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
پرانا یوزر نیم: ھافیز ناوید
نیا یوزرنیم: حافظ نوید

حافظ نوید بھائی کی درخواست پر درج بالا تبدیلی کی گئی ہے۔
نوید بھائی، اگر لاگ ان میں کوئی مشکل ہو تو ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے درج بالا درست یوزر نیم کاپی پیسٹ کر کے لاگ ان ہو جائیے گا۔ پاس ورڈ وہی ہے جو آپ نے رکھا تھا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
میرا يوزر نیم Abdullah کردیں ۔ اردو میں صحیح نام نہیں آرہا
بھائی جان، ہماری گزارش ہے کہ آپ اپنا یوزر نیم اردو ہی میں رکھیں۔ چونکہ یہ اردو فورم ہے اور مکمل تھیم اردو میں ہے، تو انگریزی ناموں کی وجہ سے اکثر یوزرز آپ کو اردو نام ہی سے مخاطب کریں گے۔ آپ کا یوزر نیم درست طور پر ’عبداللہ‘ کیا جا سکتا ہے۔ (آپ نے آخری ھ دراصل انگریزی حرف h سے ٹائپ کی ہے۔ اگر آپ آخری ھ کو h کی بجائے o سے ٹائپ کریں تو درست طور پر عبداللہ لکھا ہوا آ جائے گا)۔
لیکن آپ کی آئی ڈی بدل کر عبداللہ اس لئے نہیں کی جا سکتی ہے کیونکہ کسی اور یوزر نے یہ نام پہلے ہی سے لے رکھا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اپنے یوزر نیم میں کوئی اور تبدیلی کر کے بتا دیں کوئی کنیت وغیرہ رکھ لیں ابو فلاں۔ اگر کوئی بھی آپشن آپ کو سمجھ نہ آئے تو پھر مجبوراً آپ کا نام انگریزی حروف میں Abdullah ہی کر دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
تو پھر میرا یوزر نیم ابو حنظلہ کردیں اگر ممکن نہ ہو تو Abdullah کردیں
جی بھائی جان، آپ کا پرانا یوزر نیم ’عبد اللھ‘ کو بدل کر ’ابو حنظلہ‘ کر دیا گیا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
شمولیت
مئی 08، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
31
السلام علیکم!
میری اعلی انتظامیہ گذارش ہے کہ میرا نام عتیق الرحمن سے تبدیل کرکے "منہج سلف" رکھ لیں تو آپ کا مشکور رہوں گا۔ ان شاءاللہ
والسلام علیکم
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
السلام علیکم!
میری اعلی انتظامیہ گذارش ہے کہ میرا نام عتیق الرحمن سے تبدیل کرکے "منہج سلف" رکھ لیں تو آپ کا مشکور رہوں گا۔ ان شاءاللہ
والسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی جان، آپ کا یوزرنیم آپ کے حسب خواہش ’عتیق الرحمن‘ سے بدل کر ’منہج سلف‘ کر دیا گیا ہے۔

والسلام
 
Top