• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

AbuHishaam

رکن
شمولیت
نومبر 01، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
45
وعلیکم السلام، میرا نام "عبدالصمدغوری" اور یوزر نیم"UrduDesignerASG"تبدیل کردیں
 

126muhammad

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 26، 2022
پیغامات
167
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
28
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ہم نے محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین رجسٹریشن کے دوران انگلش اردو کی بورڈ کی تبدیلی کی وجہ سے یا ٹائپنگ کی غلطی کرتے ہوئے غلط یوزر نیم داخل کر دیتے ہیں ۔ نیز بعض اراکین کو بعد میں کسی وجہ سے اپنے یوزر نیم یعنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ احباب بہت اچھی اردو ٹائپنگ کرتے ہیں لیکن ان کی آئی ڈی انگریزی حروف میں ہے جو کہ فورم کے لے آؤٹ سے مطابقت نہیں رکھتی۔ بعض اوقات اراکین فیس بک کنکٹ کے فیچر سے رجسٹریشن کرواتے ہیں اور فیس بک والی انگریزی حروف کی آئی ڈی ہی سے رجسٹر ہو جاتے ہیں لیکن اسے اردو حروف میں کرنے کی الگ درخواست کرتے ہیں۔
ایسے تمام اراکین اس دھاگے میں اپنی آئی ڈی کی تبدیلی کی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس سے ایک طرح کا ریکارڈ بھی رہے گا۔ یہ یاد رہے کہ یہ آئی ڈی بس ایک بار ہی تبدیل کی جا سکتی ہے، لہٰذا جو اراکین اپنی آئی ڈیز سے مطمئن نہیں وہ ازراہ کرم اس دھاگے میں تشریف لائیں۔

والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی میری ائی ڈی کا نام" محمد " لکھ دیجئے، اور دوسری بات یہ کہ مضمون کو ایڈٹ کرنے کے لیے جو 15 منٹ ایکسپائری ٹائم ہے اسے بڑھا کر اگر اپ 12 یا 13 گھنٹے کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی تاکہ مضمون نگار اپنی ملا کی غلطیوں کو درست کر سکے
 
Top