جزاکم اللہ خیرا بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے فوری طور پر میرا مسئلہ حل کردیا شاکر بھائی آپنے بلکل ٹھیک کہا کہ اس اردو فورم پر انگریزی استعمال کی حوصلہ شکنی ہونی بھی چاہئیے لیکن میں نے بھی کسی مجبوری کی وجہ سے اپنا یوزر نیم تبدیل کروایا ہے بہت شکریہ کہ میری توقعات کہ عین مطابق آپ نے مجھے مایوس نہیں کیا اس بات پہ بھی آپکا شکریہ ادا کرنا پڑے گا.
جزاک اللہ