الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!
کیوں بھائی کسی کو آپ کا میاں کہنا پسند کیوں نہیں؟ دراصل یہاں پر انگریز مجھے رضا حسن کی بجائے رضا میاں کے نام سے ہی جانتے ہیں، اس لیے میں نے سوچا کے ادھر بھی نام تبدیل کر لیا جائے!
عبد اﷲ بھاولپوری رح کے دور میں لوگ کہتے تھے ۔۔۔۔ بھاولپوری کے اہل حدیث بہت سخت ہیں۔۔۔۔ الحمد اﷲ میں عبداﷲ رح کے منہج پر ہوں ۔۔کیونکہ ان کا منہج قرآن و حدیث تھا
اور سلفی منہج کو پڑھ اور سن کر اس پر اعمل کرنے کی توفیق عطا کرے