• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو ترجمہ موضوعات کبیر از ملا علی قاری

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
موضوعات کبیر از ملا علی قاری
احسان صاحب ! آپ نے مسلمانوں کی کئی ایک کتابیں فورم پر لگائی ہیں ، آپ حضرات یعنی قادیانیوں کے نزدیک ’ تراث اسلامی ‘ کی کیا حیثیت ہے ؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
خضر حیات صاحب ہمارے نزدیک ایسی کتب کی بہت اہمیت ہے ، کیونکہ یہ ایک آسان سی بات ہے کہ جس شعبہ میں کوئی تجربہ کار ہو اور ساری زندگی لگا دی ہو اس کی تحقیق سے ضرور فائدہ اٹھایا جاتا ہے صرف دینی معاملات میں نہیں بلکہ عام حالات میں زیادہ تجربہ کار ڈاکٹر سے لوگ مشورہ لینا پسند کرتے ہیں ، ہاں لیکن یہ فرق ہے ہم کسی امام یا مجتہد کو صحیح حدیث پر ترجیح نہیں دیتے ، فقہی معاملات میں ہم اکثر حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ علیہ کے مسلک پر ہیں لیکن اگر کوئی صحیح حدیث یا ثابت شدہ تاریخی واقعہ ان کے مسلک سے خلاف جاتا ہے تو ہم حدیث کو ترجیح دیتے ہیں یہ نہیں کہ حنفی طرح اندھی تقلید میں حدیث کو رد کر کے کسی عالم کے فتویٰ پر عمل کریں، یہی معاملہ ہمارا دوسرے عقائد میں ہے کہ اگر کسی معاملہ میں قرآن حدیث واضح طور پر کسی بڑے سے بڑے شیخ یا امام یا محدث کر رائے کے خلاف جاتا ہے ، تو اس امام اور محدث کی رائے کو رد کیا جائے گا۔ اور جہاں تک یہ کتب کا تعلق ہے اور جو کتب یہاں فرمائش کی جاتی ہیں یہ سب اور اس سے کہیں زیادہ نایاب اور پرانی کتب ہمارے پاس موجود ہیں ، بلکہ پورے پورے سالوں کےشروع سے لے اب تک کے اخبارات موجود ہیں ، مثلا اھلحدیث اخبار ہو گیا ایسے دوسرے اہم اخبارات بھی موجود ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
صحیح حدیث سے آپ کی مراد ؟
صحیح حدیث سے مراد سند کے اعتبار سے صحیح ہونا بھی ہے اور قرآن کے خلاف نہ جاتی ہو ، اگر کوئی بھی روایت سند کے اعتبار سے تو صحیح قرار دی جاتی ہے لیکن قرآن سے واضح ٹکراتی ہے تو اسے قرآن کے مطابق تاویل کر کے اختلاف دور کیا جائے گا ، اور اگر کسی طرح بھی اختلاف دور نہ ہو تو ایسی روایت درجہ اعتبار سے گر جاتی ہے اور صحیح میں شمار نہیں کی جاسکتی ، مثال کے طور پر وہ جو روایت ہے کہ حضرت محمد ﷺ پر سورہ نجم کے ساتھ بت کی تعریف میں بھی زبان مبارک سے الفاظ نکل گئے ، وہ روایت موضوع ثابت ہوتی ہے ، لیکن بہت سے لوگ اس پر آج بھی یقین کر کے اسلام کے نام پر داغ لگا رہے ہیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
صحیح حدیث سے مراد سند کے اعتبار سے صحیح ہونا بھی ہے اور قرآن کے خلاف نہ جاتی ہو ، اگر کوئی بھی روایت سند کے اعتبار سے تو صحیح قرار دی جاتی ہے لیکن قرآن سے واضح ٹکراتی ہے تو اسے قرآن کے مطابق تاویل کر کے اختلاف دور کیا جائے گا ، اور اگر کسی طرح بھی اختلاف دور نہ ہو تو ایسی روایت درجہ اعتبار سے گر جاتی ہے اور صحیح میں شمار نہیں کی جاسکتی ،
صحيح حديث سے مراد قول احمد ہاشمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یا قول مرزا غلام احمد قادیانی ؟
مثال کے طور پر وہ جو روایت ہے کہ حضرت محمد ﷺ پر سورہ نجم کے ساتھ بت کی تعریف میں بھی زبان مبارک سے الفاظ نکل گئے ، وہ روایت موضوع ثابت ہوتی ہے ، لیکن بہت سے لوگ اس پر آج بھی یقین کر کے اسلام کے نام پر داغ لگا رہے ہیں ۔
شیخ البانی رحمہ اللہ اور دیگر کئی علماء نے اس روایت کے ضعیف و موضوع ہونے پر مستقل کتابیں لکھی ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
صحيح حديث سے مراد قول احمد ہاشمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یا قول مرزا غلام احمد قادیانی ؟

شیخ البانی رحمہ اللہ اور دیگر کئی علماء نے اس روایت کے ضعیف و موضوع ہونے پر مستقل کتابیں لکھی ہیں ۔

صحیح حدیث سے مراد میں بتا چکا ہوں ، اور حضرت محمد ﷺ سے منسوب روایات کو ہی عام طور پر حدیث کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو ظاہر ہے میری بھی وہی مراد ہے ۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عیسائی قوم کے ہاتھ مواد لگا ہے بہت تفسیری روایات اور تاریخی روایات سے ، انہوں نے کون سا سند کی بات کرنی ہے محض کتاب کا نام لینا ہے اور اعتراض کری جانے ہیں اور ازواج مطہراتؓ پر اعتراض اور فضول کی باتیں وہ شیعہ کتب سے پکڑ لیتے ہیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
صحیح حدیث سے مراد میں بتا چکا ہوں ، اور حضرت محمد ﷺ سے منسوب روایات کو ہی عام طور پر حدیث کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو ظاہر ہے میری بھی وہی مراد ہے ۔
بہتر ۔ آپ کے ہاں ’ اصول حدیث ‘ وغیرہ نام کا کوئی علم پڑھایا جاتا ہے ؟ یا اس پر اہل قادیان نے کوئی کتب تصنیف کی ہوں ؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
ہاں جی حدیث سے متعلق ہر علم پڑھایا جاتا ہے لیکن قرآن کے خلاف جانے والی حدیث سے متعلق ہمارا اصول جو ہے وہ عام طور پر دوسرے مسالک بشمول اہلحدیث کو قبول نہیں ، اسی پر مرزا صاحب اور مولوی حسین بٹالوی صاحب کا مناظرہ ہوا تھا جو اس وقت الحق لدھیانہ کے نام سے شائع ہوا اور آج تک ہماری کتب میں موجود ہے ۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
خضر حیات صاحب ہمارے نزدیک ایسی کتب کی بہت اہمیت ہے ، کیونکہ یہ ایک آسان سی بات ہے کہ جس شعبہ میں کوئی تجربہ کار ہو اور ساری زندگی لگا دی ہو اس کی تحقیق سے ضرور فائدہ اٹھایا جاتا ہے صرف دینی معاملات میں نہیں بلکہ عام حالات میں زیادہ تجربہ کار ڈاکٹر سے لوگ مشورہ لینا پسند کرتے ہیں ، ہاں لیکن یہ فرق ہے ہم کسی امام یا مجتہد کو صحیح حدیث پر ترجیح نہیں دیتے ، فقہی معاملات میں ہم اکثر حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ علیہ کے مسلک پر ہیں لیکن اگر کوئی صحیح حدیث یا ثابت شدہ تاریخی واقعہ ان کے مسلک سے خلاف جاتا ہے تو ہم حدیث کو ترجیح دیتے ہیں یہ نہیں کہ حنفی طرح اندھی تقلید میں حدیث کو رد کر کے کسی عالم کے فتویٰ پر عمل کریں، یہی معاملہ ہمارا دوسرے عقائد میں ہے کہ اگر کسی معاملہ میں قرآن حدیث واضح طور پر کسی بڑے سے بڑے شیخ یا امام یا محدث کر رائے کے خلاف جاتا ہے ، تو اس امام اور محدث کی رائے کو رد کیا جائے گا۔ اور جہاں تک یہ کتب کا تعلق ہے اور جو کتب یہاں فرمائش کی جاتی ہیں یہ سب اور اس سے کہیں زیادہ نایاب اور پرانی کتب ہمارے پاس موجود ہیں ، بلکہ پورے پورے سالوں کےشروع سے لے اب تک کے اخبارات موجود ہیں ، مثلا اھلحدیث اخبار ہو گیا ایسے دوسرے اہم اخبارات بھی موجود ہیں۔
آپکے مرزا صاحب تو امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ کے بعد خود ساختہ مبعوث ھوے
تھے۔تو پھر اہل مرزا قادیان صاحب امام ابو حنیفہ کے مسلک پر کیوں ھیں؟

آپکے مرزا صاحب تو خود ساختہ نبی تھے جبکہ امام ابو حنیفہ مسلمانوں کے ایک امام ھیں سمجھ سے بالا تر ھے کہ ایک نبوت کا دعوی دار اور اسکے حواری ایک اہل سنت امام کے کے مسلک پر ھیں کیا اس سے یہ ثابت نھیں ھوتا کہ آپکے مرزا صاحب ناقص ھیں ۔کہ فقہی معاملات میں انھیں امام صاحب کا سہارا لینا پڑا۔

اللہ تعالی سے دعا ھے کہ اہل مرزا قادیان کے حواریوں کو صحیح حدیث اور
قرآن کریم پر صدق دل سے قبول کرنے کی توفیق دے آمین۔

اللہ کریم سے ہم دعاگو ھیں کہ آپکو مرزا صاحب کے اقوال کو رد کرنے کی ہمت دے اور نبی آخر الزمان اور حتم الرسل آقائے نامدار حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے دین پر ایمان کامل کی توفیق دے۔آمین
 
Top