• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے،مجھے نے اپنی ویب سائٹ میں یوز کرنی ہے!
میں نے جمیل نوری،علوی،نفیس،وغیرہ یوز کی ہیں، ویب براؤزر پر تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر نہیں آرہا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویب سائیٹ پر جو فونٹ استعمال کیے جاتے ہیں وہی فونٹ اگر آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہوں گے تو فونٹ صحیح نظر آئیں گے۔۔۔اسی طرح اینڈرائیڈ موبائلز کا معاملہ ہے۔۔۔
اور مزید یہ کہ اگر آپ کے موبائل کے ڈسپلے آپشن میں مختلف فونٹس کو دکھانے کی سہولت موجود ہے تو پلے سٹور سے جمیل نوری کو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔اور موبائل کی ڈسپلے آپشن میں جا کر اسے چیک یا ٹک کر دیں۔۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
نعیم بھائی بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن یہ بس میرا معاملہ نہیں ہے میں چاہتا ہوں کہ دوسرے لوگ بھی اگر میری سائٹ وزٹ کریں تو ان کو بھی ٹھیک نظر آئے، میں urdupoint اور اس جیسی دوسری ویب سائٹ کو اپنے موبائل میں اوپن کرتا ہوں تو ان کے فونٹس مجھے ٹھیک نظر آتے ہیں لیکن میری اپنی سائٹ کے فونٹ ٹھیک نظر نہیں آ رہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اویس بھائی!
اپنی ویب سائیٹ کا بتائیں، ہم بھی زیارت کریں اور دیکھیں کہ ہمیں فونٹ کیسے نظر آتے ہیں۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
IMG_20151231_224605.jpg

السلام علیکم!
مجھے اس طرح نظر آرہا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یاد رہے کہ اوپر والا سکرین شاٹ موبائل سے لیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
Top