• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارض شام میں رافضیوں کے بعد خوارج نے بھی مظلوم سنی مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا !!

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
مجاھدین سے بغض وعناد سے لبریز آپ کے جذبات کی ترجمانی’’قرآنی آیت سے‘‘
قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ وَ مَا تُخْفِيْ صُدُوْرُهُمْ اَكْبَرُ
ان کے دل کا بغض ان کے منہ سے نکلا پڑتا ہے اور جو کچھ وہ اپنے سینوں میں چھپائے ہوئے ہیں وہ اس سے شدید تر ہے
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ہم اس پوسٹر کے شائع کرنے پر آپ کی جماعۃ الدعوۃ کے نہایت ہی شکرگزار ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ یعنی جناب ابوبصیر کے ذریعے سے جماعۃ الدعوۃ کے بغض کو جو کہ مجاہدین اسلام کے خلاف ان کے دلوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے اسے نکال کر مسلمانوں کو دکھارہے ہیں ۔ یااللہ! اگر آپ ان کے سینوں میں چھپے ہوئے بغض وعداوت کو نہ دکھاتے تو ہم یقیناً گمراہی کے اس غار میں جاپڑتے ۔ ہم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ جس نے جماعۃ الدعوۃ کو مجاہدین کی دشمنی دلوں سے نکال مسلمانوں کے فورم تک عیاں کی کرنے کی مہلت بخشی۔
 
اس فورم پر آنے والے قارئین کے علم میں یہ بات یقیناً ہوگی کہ ہم نے اپنے پوسٹوں میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ جناب انجینئر حافظ محمد سعید صاحب اور ان کی جماعۃ الدعوۃ رافضیوں ، اور نصرالشیطان کی جماعت حزب الشیطان سے قربت اور ولایت کی بناء پر مجاہدین اہل السنۃ والجماعۃ کے شدید مخالف ہے اور وہ شام کے جہاد کو جہاد نہیں بلکہ فساد گردانتی ہے۔ایسا ہم نے واضح ثبوت کے ساتھ ثابت کیا تھا ۔ الحمد للہ اس پر مہر صداقت جناب ابوبصیر صاحب کے بنائے ہوئے پوسٹروں نے لگادی ہے۔اب ہم جماعۃ الدعوۃ کے ان کارکنان سے مخاطب ہیں جو کہ اس ساری صورتحال سے بے خبر ہیں ان کو چاہیے اس صورتحال کا صحیح اندازہ لگانے میں دیر نہ کریں ایسا نہ ہو کہ آپ کا بھی ایمان خطرے میں پڑجائے۔ اور آپ اپنا دنیاوی اور دینی نقصان کربیٹھیں۔
 
Top