• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاد محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے لیے دعا

شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
استاد محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ تین چار دن سے بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں، تمام بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی استاد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، ان کے علم وعمل اور ان کی صحت میں برکت عطاء فرمائے آمین۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,115
پوائنٹ
412
اللہ شیخ محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
919
ری ایکشن اسکور
261
پوائنٹ
142
اللہ شیخ محترم کو جلد از جلد شفاء کاملہ عاجلہ عطا کرے آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
757
پوائنٹ
290
اللہ تعالی شیخ محترم کو هر شر سے محفوظ رکهے اور جلد کامل شفاء عطاء فرمائے ، آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,579
ری ایکشن اسکور
6,739
پوائنٹ
1,207
استاد محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ تین چار دن سے بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں، تمام بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی استاد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، ان کے علم وعمل اور ان کی صحت میں برکت عطاء فرمائے آمین۔
آمين يا رب العالمين

اللهم رب الناس، أذهب البأس، اشف أنت الشافي، لا شفاء إلا شفاؤك، شفاء لا يغادر سقما
أَسأَلُ اللهَ العَظيمَ رَبَّ العَرشِ العَظيمِ أَن يَشفِيه

أَسأَلُ اللهَ العَظيمَ، رَبَّ العَرشِ العَظيمِ أَن يَشفِيه
أَسأَلُ اللهَ العَظيمَ رَبَّ العَرشِ العَظيمِ أَن يَشفِيه
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,457
پوائنٹ
964
اللہ تعالی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
اردو طبقہ میں اپنی طرز کے واحد عالم دین اور محدث ہیں۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
423
پوائنٹ
197
اللهم رب الناس، أذهب البأس، اشف أنت الشافي، لا شفاء إلا شفاؤك، شفاء لا يغادر سقما
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
745
ری ایکشن اسکور
127
پوائنٹ
108
اللہ شیخ محترم کو جلد از جلد شفاء کامل عطا کرے ۔آمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,393
ری ایکشن اسکور
2,723
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ شیخ ارشاد الحق اثری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے، اور ان کی خدمات کو قبول کرے، انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر سے نوازے۔ آمین
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
423
پوائنٹ
197
محدث العصر حضرت اثری حفظہ اللہ کی صحت
فیصل آباد ( 29 دسمبر 2018) [ عبدالرافع المنصور ] اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور احباب کی مخلصانہ دعاؤں سے ، بحمد اللہ محدث العصر حضرت مولانا ارشادالحق اثری حفظہ اللہ کی طبیعت پہلے کی نسبت کچھ بہتر ھو رھی ھے ۔ مگر بعض اوقات دوران علاج ھی اچانک طبیعت کی خرابی پریشانی کا سبب بن رھی ھے۔ ان خیالات کا اظہار حضرت کے صاحبزادہ مولانا حافظ عبید الرحمن اثری نے آج یہاں فیصل آباد کے معروف ھاسپٹل میں حضرت کی عیادت کے لئے آئے مرکزیہ فیصل آباد شھر کے سینئر نائب امیر علامہ عبدالصمد معاذ اور برادر سہیل اظہر گورداسپوری سے گفتگو کرتے ھوئے کیا ۔ دونوں رھنما کچھ دیر حضرت اثری کے پاس رھے ۔ علامہ عبدالصمد معاذ نے حضرت اثری حفظہ اللہ کی پیشانی کا بوسہ لیتے ھوئے حضرت سے دعا کی درخواست کی۔ اور حضرت نے کمال شفقت فرماتے ھوئے دعاؤں سے نوازا ۔ حضرت نے ملک و بیرون ملک سے بذریعہ سوشل میڈیا و فون دعائیں کرنے والے احباب کے لئے بھی شکریہ کا پیغام دیا ۔ شعبہ تعلقات عامہ مرکزیہ فیصل آباد شھر اپنے سرپرست محدث العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی صحتیابی کے لئے جملہ احباب جماعت سے التماس کرتا ھے ۔

لنک
 
Top