محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 994
- ری ایکشن اسکور
- 33
- پوائنٹ
- 77
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عمرہ یا حج میں استعمال شدہ کپڑوں کا حکم عام کپڑوں کی طرح ہی ہے ، جیسے عام کپڑے انسان ضرور ت کے وقت کسی دوسرے سے مانگ کر استعمال کر سکتا ہے، احرام کے کپڑے بھی بوقت ضرورت مانگ سکتا ہے۔
والله أعلم بالصواب.