• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسرائيل پر اندرونی دباؤ میں اضافہ

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اسرائيل پر اندرونی دباؤ میں اضافہ

ایک طرف اسرائيل حکام کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف اسرائیلی عوام میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے اسرائیلیوں نے حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے سے باز رہے ورنہ اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

اسرائيل پر اندرونی دباؤ میں اضافہ

ابنا: ایک طرف اسرائيل حکام کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف اسرائیلی عوام میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے اسرائیلیوں نے حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے سے باز رہے ورنہ اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

اسرائيلی شہریوں نے اس سلسلے میں کل مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے بعض اسرائیلی شہریوں نے فیس بک پر ایک صفحہ بنیا ہے جس پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خلاف بڑے پیمانے پر مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی شہریوں نے اسراغيلی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائي کرنے سے باز رہے ورنہ اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
 
Top