• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامک ڈیجیٹل لائبریری (مکتبہ شاملہ کی طرزکا اردو سوفٹ ویئر)

شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
11
IDL.jpg
اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔

ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.mediafire.com/download/k9e36qa9q615s5u/IDL_1.0_Beta.iso

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
15134 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تعارف کروا دیں ، محدث کا ’’ حدیث پراجیکٹ ‘‘ آپ کی نظر سے گزرا ؟
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
15134 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔

ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.mediafire.com/download/k9e36qa9q615s5u/IDL_1.0_Beta.iso

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اپنا تعارف پیش فرما دیں۔شکریہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
15134 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔

ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.mediafire.com/download/k9e36qa9q615s5u/IDL_1.0_Beta.iso

کیا موبائل کے لۓ دستیاب ھے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں نے اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کیا ہے ، اردو زبان میں ایک منفرد اور انتہائی مفید کام ہے ۔ جس طرح کا خاکہ ترتیب دیا گیا ہے، اس کے مطابق اگر اس کو آگے بڑھایا جاتا رہا تو یہ شاملہ سے بھی بہترین کام ہوگا ۔ إن شاءاللہ ۔
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسلام علیکم میں نے ڈاونلوڈ کرکے اسے چلایا ہے لیکن سرچنگ اس میں نہیں ہورہی
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
15134 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔

ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.mediafire.com/download/k9e36qa9q615s5u/IDL_1.0_Beta.iso

بھائی جب میں سرچ بوکس کھولتا ہوں تو وہ پورا نہیں کھول رہا اور نہ سرچنگ ہورہی ہے
 
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
11
میں نے اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کیا ہے ، اردو زبان میں ایک منفرد اور انتہائی مفید کام ہے ۔ جس طرح کا خاکہ ترتیب دیا گیا ہے، اس کے مطابق اگر اس کو آگے بڑھایا جاتا رہا تو یہ شاملہ سے بھی بہترین کام ہوگا ۔ إن شاءاللہ ۔[/QUOTE
جزاک اللہ
بھائی جب میں سرچ بوکس کھولتا ہوں تو وہ پورا نہیں کھول رہا اور نہ سرچنگ ہورہی ہے
Assalam-u-Alaikum,

Increase your screen’s resolution.
 
Top