• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی کلاسز/کورسز کے لیے لوگوں سے پیسے لینے اور فارم بھروانے والوں کو اہم تجویز۔ عِلم کے نام پر پیسے وصول کرنا

شمولیت
اپریل 10، 2021
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
21
اسلامی کلاسز/کورسز کے لیے لوگوں سے پیسے لینے اور فارم بھروانے والوں کو اہم تجویز۔
عِلم کے نام پر پیسے وصول کرنا

"تمام حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے: اسلامی کورسز اور کلاسز کے لیے پیسے لینا اور فارم بھروانا، یہ سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ اسے مشکوک بناتا ہے۔ اس سب کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ میں نے اپنی توحید کی کلاسوں میں علم کے لیے پیسے لینے پر بات کی تھی۔ تمام رسولوں کا جملہ تھا: ”قل: ما اسألكم عليه من أجر“ (کہو: اور میں تم سے اس پر کوئی اجرت نہیں مانگتا)" ― شیخ احمد جبریل حفظہ اللہ
 
Top