• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام اور کزن میرج

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جتنے بھی عیسائیوں سے ملاقات ہوئی جس میں انڈیا کے عیسائی بھی شامل ہیں ان میں کزن میرج نہیں ان میں کزن بھی بھائی بہن ہیں۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سیدۃ فاطمہ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم کی شادی بھی کزن میرج ہی ہے۔
السلام علیکم
سر میں نے سنا تھا بلکہ پڑھا بھی تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ آپس میں چچا زاد بھائی تھے یعنی کزن تھے تو اس لحاظ سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کزن کی بیٹی ہوئی نہ؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
السلام علیکم
سر میں نے سنا تھا بلکہ پڑھا بھی تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ آپس میں چچا زاد بھائی تھے یعنی کزن تھے تو اس لحاظ سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کزن کی بیٹی ہوئی نہ؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
السلام علیکم

جتنے بھی عیسائیوں سے ملاقات ہوئی جس میں انڈیا کے عیسائی بھی شامل ہیں ان میں کزن میرج نہیں ان میں کزن بھی بھائی بہن ہیں۔

والسلام

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521

السلام علیکم

محترم ل ل، کوشش کیا کریں کہ اتنے بڑے پیج لگانے کی بجائے یہ عبارت ٹائپ کر لیا کریں، اتنے لمبے لمبے صفحات لگانے سے پوسٹ بہت ست ہو جاتی ھے جو کھلنے میں تھوڑا وقت لیتی ھے۔
دوسرا ان صفحات پر اپنے ویئوز پیش کرنے میں بھی مشکل ھے اور پھر جواب میں پھر آپ لکھنے کی بجائے صفحے لگا دیتے ہیں۔ کوشش کیا کریں کہ جواب اپنے قلم سے پیش کریں اس سے آپکی سوچ کا اندازہ ہوتا ھے ورنہ جواب میں بھی کاپی پیسٹ کرنے سے جواب دینا مشکل ھے۔ ایک درخواست کی ھے اگر عمل کرنے میں مشکل ہو تو پھر میرے لکھے کو اگنور کر دیں۔

والسلام
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم
سر میں نے سنا تھا بلکہ پڑھا بھی تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ آپس میں چچا زاد بھائی تھے یعنی کزن تھے تو اس لحاظ سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کزن کی بیٹی ہوئی نہ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ارسلان بھائی!

جو حکم چچا زاد بہن سے شادی کا ہے وہی حکم چچازاد بھائی کی بیٹی سے شادی کا ہے ۔ اس لئے سیدہ فاطمہ وسیدنا علی رضی اللہ عنہم اجمعین کی شادی کو کزن میرج ہی کہا جاتا ہے۔

جس طرح جو حکم خالہ سے شادی کا ہے وہی حکم ماں یا باپ کی خالہ سے شادی کا ہے۔

یا جو حکم بھانجی یا بھتیجی کا ہے وہی حکم ان کی بیٹیوں کا بھی ہے۔
 
Top