• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام قبول کرتے وقت غسل واجب ہے..؟

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
غیر مسلم اسلامی احکام کا مکلف نہیں اسلام لانے کے بعد اس پر اسلامی قوانین نافذ ہونگے یہ اسلام قبول کروانے والے کی ذمہ داری ہے جیسا کہ مردے کو غسل دینا یہ زندوں پر واجب ہے
جیسا کہ نبی ﷺ نے یہ عمل فرمایا :
(عَنْ قَیْسِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ أَتَیْتُ النَّبِیَّﷺ أُرِیْدُ الْإِسْلاَمَ فَأَمَرَنِيْ أَنْ أَغْتَسِلَ بِمَائٍ وَسِدْرٍ» (ابوداؤد الطهارة باب في الرجل يسلم فيومر بالغسل)
’’قیس بن عاصم سے روایت ہے کہ جب وہ مسلمان ہوئے تو رسول اللہﷺنے انہیں حکم دیا کہ وہ پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل کریں‘‘
۔فقط واللہ اعلم بالصوب
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم
غیر مسلم اسلامی احکام کا مکلف نہیں اسلام لانے کے بعد اس پر اسلامی قوانین نافذ ہونگے یہ اسلام قبول کروانے والے کی ذمہ داری ہے جیسا کہ مردے کو غسل دینا یہ زندوں پر واجب ہے
جیسا کہ نبی ﷺ نے یہ عمل فرمایا :
(عَنْ قَیْسِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ أَتَیْتُ النَّبِیَّﷺ أُرِیْدُ الْإِسْلاَمَ فَأَمَرَنِيْ أَنْ أَغْتَسِلَ بِمَائٍ وَسِدْرٍ» (ابوداؤد الطهارة باب في الرجل يسلم فيومر بالغسل)
’’قیس بن عاصم سے روایت ہے کہ جب وہ مسلمان ہوئے تو رسول اللہﷺنے انہیں حکم دیا کہ وہ پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل کریں‘‘
۔فقط واللہ اعلم بالصوب
وعلیکم السلام،
جزاکم اللہ خیرا عابد الرحمٰن بھائی۔
لیکن فتویٰ میں بھی تو یہی بات کی گئی ہے۔ نکتہ اعتراض کیا ہے؟
 
Top