رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
اسلام میں اقلیتوں کے حقوق، واقعہ جڑانوالا کے تناظر میں | خطبہ جمعہ | ای پی: 195 | محدث میڈیا
اسلام میں اقلیتوں کے حقوق کیا ہیں؟ کیا کسی مسلمان کے لیے جائز ہے کہ وہ کسی بھی سنی سنائی بات کی آڑ میں اقلیتوں کو نقصان پہنچائے؟ دین اسلام میں بڑے جرام کی جس قدر سزائیں کڑی ہیں اسی قدر اس کو ثابت کرنے کی شرائط بھی کڑی ہیں!
ہمیں بطور انسان معاشرے میں کون سے مثبت پہلو نمایاں کرنے کی اشد ضرورت ہے؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
مرکز النور(النورسنٹر)، کالج روڈ، لاہور۔ پاکستان