• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں حکومیتی سطح پر صرف ۲ قانون ہے؟

Ghulam Nabi Khan

مبتدی
شمولیت
اپریل 15، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
0
کیا اسلام نے صرف حکومتی سطح پر ۲ قانون جبرا لاگو کیے ہیں؟
نماز اور زکات۔۔۔۔۔اور ان دونوں کا ہی باربار قرآن میں ذکر آیا ہے۔۔۔۔۔ کے نماز قائم کرے اور زکات دے تو پھر آپ کے دینی بھائ ہے، ان کا راستہ چھوڑ دو ان کو قتل مت کرو۔۔
اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی فرمایا اپنے دور میں کے میں نا کمی کرو گا اورنا زیادتی کرو گا صرف نماز اور زکات۔ نا دینے والوں سے جہاد کروں گا۔۔۔
اور جہاں تک دوسرے احکام ہے ان کی صرف تنبیح کی جاے گی جمعہ کے دن منبروں پر جو کے اللہ کے نبی نے حکام کے لیے رکھے ہے، اور آج مولوی قبزا کر کے بیٹھے ہے۔

کوی بھای مستند دلائل حوالوں کے ساتھ مجھے مطمئن کرے۔
جزاکااللہ خیر
 
Top