• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں عورت کا بناؤ سنگھار

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بیوی کا اپنے شوہر کے لیے سنگھار کرنا نفل نماز سے افضل ہے۔
دلیل؟؟؟؟؟

نوٹ: فتاوی عالمگیری اور درمختار فقہ حنفی کی کتابیں ہیں، اور ان کتابوں میں متنازعہ باتیں بھی پائی جاتی ہیں، لہذا احتیاط کرنا ضروری ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
دلیل؟؟؟؟؟

نوٹ: فتاوی عالمگیری اور درمختار فقہ حنفی کی کتابیں ہیں، اور ان کتابوں میں متنازعہ باتیں بھی پائی جاتی ہیں، لہذا احتیاط کرنا ضروری ہے۔
شاید آپ کی بات ٹھیک ہو۔میں اس کی تحقیق کروں گی اب۔جزاک اللہ خیراً
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
یہ مضمون جنھوں نے لکھا ہے شاید ان کے محافظے میں کوتاہی رہی ہوگی۔کیوں کہ تھوڑے سے فرق کی بنا پر مفہوم ہی بدل جاتا ہے۔جب کہ درست بات یہ ہے کہ عورت کو اگر اس کا شوہر نفلی روزہ ، نفلی نماز ، نفلی عمرہ اور دیگر نفلی عمل سے روکے تو وہاں شوہر کے حکم کی تکمیل ضروری ہے۔وللہ اعلم ۔
 
Top