• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام و علیکم۔ نحن نذھب بکم انشآءاللہ!

اسامہ مبشر

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
اسلام و علیکم۔ نحن نذھب معکم انشآءاللہ!

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ۔

نام: اسامہ مبشر

رہائش: گوجرنوالہ

مشغلہ: دینی علوم و عربی رسائل کا مطالعہ

پیشہ: دعوت و اصلاح

امید ہے آپ بھائیوں کے ساتھ گزرا وقت یادگار ہوگا انشآءاللہ!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ آپ کا پیشہ خوب ہے۔ اللہ برکت عطا فرمائے اور آپ کے ہمارے علم میں اضافہ فرمائے۔ امید ہے کہ آپ اپنا مطالعہ یہاں بھی شیئر کرتے رہیں گے ان شاءاللہ۔

والسلام
 

اسامہ مبشر

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
اسلام علیکم


یہ نحن نذہب بکم سے آپ کی کیا مراد ہے ؟؟ شاید آپ نذہب معکم کہنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی، بس جلدی میں ایک غلظی کا مرتکب ٹھہرا۔
بہرحال اللہ کا شکر ہے کہ اس نے آپ جیسےمصلح سے ملاقات کرواوئی!
 
Top