• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کی دعوت

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
میرے خیال میں انہیں قرآن کا ترجمہ ان کی زبان میں پڑھنے کی تلقین کی جائے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر مسلموں یعنی مشرکین اور اہل کتاب کو قرآن پڑھ کر ہی مسلمان کیا ہے۔ انگریزی میں دی نوبل قرآن کا ترجمہ معیاری ہے۔
 
Top