• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کے بنیادی عقائد (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جو قوم اپنی روایات اور خصوصیات کو بھلا کر غیروں کی نقالی کرتی ہے وہ صفحہ ء ہستی سے حرف غلط کی طرح مٹ جاتی ہے۔بد قسمتی سے مسلمانوں نے یہی مہلک طریقہ اختیار کر لیا ،دو اڑھائی سو برس پہلے یورپ کے صنعتی انقلاب کے بطن سے جو مادی تہذیب پیدا ہوئی،اس میں مذہب سے شدید بغاوت بھی کارفرما تھی۔اس تہذیب نے اللہ تعالیٰ سے اہل یورپ کا رشتہ منقطع کر دیا ۔یہی چمکیلی بھڑکیلی تہذیب جب انگریزوں،فرانسیسیوں اور دلندیزیوں کی معرفت مشرقی ملکوں میں پہنچی تو مسلمانوں کے بالائی طبقات نے اسے گلے لگا لیا۔یہ تاریکی بڑھتی اور پھیلتی چلی گئی اور ہم اپنی مایہ ناز روایات کو یکے بعد دیگرے فراموش کرتے چلے گئے ۔آج جسد ملت کے زخموں سے جو خون ٹپک رہا ہے وہ اسی مادر پدر آزاد مغربی تہذیب کی نقالی اور اپنی معظم روایات سے دستبرداری کا نتیجہ ہے۔
اب مسلمانوں کی بقا اور فلاح کا ایک ہی طریقہ ہے کہ وہ مغربی تہذیب کی طنابیں توڑ دیں اور اسلامی تعلیمات کے دامن رحمت میں لوٹ آئیں۔عالم اسلام کے نامور عالم دین فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ نے "اسلام کے بنیادی عقائد" کے زیر عنوان یہ گرانقدر کتاب لکھ کر وہ تعلیمات و مبادیات اجاگر کر دیے ہیں جن پر عمل کر کے ہم اپنی گم شدہ عظمت دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔اس کتاب کا سنجیدگی سے مطالعہ کیجیے۔یہ کتاب قرآن و سنت کی تعلیمات کا عطر ہے۔
اس کتاب کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس کتاب کی مکمل ورڈ فائل کو خوبصورت فارمیٹنگ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کتاب موجود نہیں ہے
Invalid or Deleted File.
The key you provided for file download was invalid. This is usually caused because the file is no longer stored on MediaFire. This occurs when the file is removed by the originating user or MediaFire.
جی، یہ فائل واقعی ڈیلیٹ ہو چکی ہے، آپ اس نئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں، اوپر لنک کو بھی اب درست کر دیا گیا ہے۔
اسلام کے بنیادی عقائد
 
Top