• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اسلام

یہ قوم پرست کا تخیل نہیں
یہ کسی طبقاتی لیڈر کی فکر نہیں

یہ کسی انسان کے اجتہاد کا نتیجہ بھی نہیں
یہ تو در حقیقت
رب العالمین کی ہدایت سے ماخوذ ہے
اور رب العا لمین وہ ہے
جس کی نگاہ میں سب انسان یکساں ہیں
اس کو اشخاص اور -----اقوام سے دلچسپی نہیں
بلکہ محض انسان سے ہے
جو اسلام کی صداقت پر ایمان لائے
اور چونکہ ہم اس پر ایمان لائے ہیں
اس لئے
ہماری تمام تر کوششوں کا مقصد صرف اسلام ہے
( ماخوذ )

 
Top