• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
*اگر آپ بهی اس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فن پارے کو اپنے اپنے گروپس میں پوسٹ کر کے لذت و برکت 'ایمان کی تازگی اور روح کو منور کر دینے والی کرنوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک میں 90 امیج ہیں جو قرآن وحدیث کی روشنی میں مرتب کیے گئے ہیں ڈونلوڈ کر کے خود بهی پڑهیں اور احباب کو بهی سینڈ کریں*

https://www.dropbox.com/sh/4do6t481y83rzsp/AABsL_BmWfKPSfonuzzD9hs5a?dl=0
معاون فاطمہ اسلامک سنٹر پاکستان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
IMG-20160914-WA0022.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
جزاک اللہ خیرا عمران بھائی!
وہاں سے ایک امیج یہاں لگا دیا ہے..
 

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
المحترم محمد نعیم یونس صاحب شکریہ امیج لگانے کا

میں نے کسی قسم کی ضعیف احادیث استعمال نہیں کی اسلیے عام طور 99 اسماء النبی مشہور ہیں لیکن مجھے صرف81نام ملے ہیں جن کی سندیں صحیح احادیث اور قرآن مجید سے ثابت ہیں. ۔۔باقی اسماء کی بهی سند موجود ہوں گی لیکن میں اپنے کم علم کی وجہ سے جو رہ گئے ہیں ان تک رسائی نہیں حاصل کرنے سے قاصر رہا ہوں. ۔باقی علم مزید جو اسما رہ گئے ہیں ان کو صحیح سند کے ساتھ مرتب کر کے شئر کر سکتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
المحترم محمد نعیم یونس صاحب یہ جو ٹیگ لگاتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے. ۔کہ کسی عبارت پر کلک کرنے سے مطلوبہ پیج اوپن ہو جائے. ۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
المحترم محمد نعیم یونس صاحب یہ جو ٹیگ لگاتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے. ۔کہ کسی عبارت پر کلک کرنے سے مطلوبہ پیج اوپن ہو جائے. ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عمران بھائی!
آپ غالبا "لنک لگانا"کی بات کر رہے ہیں۔۔ اس کا طریقہ کار آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔
اور ٹیگ دو طرح کے ہیں
موضوعاتی ٹیگ
اور
منشن ٹیگ
دونوں کا طریقہ کار یہاں اس پوسٹ میں درج ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
شکریہ جناب @ محمد نعیم یونس صاحب
@ سے پہلے اگر کچھ لکھنا ہے تو سپیس دیں۔
اور اس کے بعد جب کسی کا نام یعنی یوزر نیم لکھیں تو بالکل متصل لکھنا ہے۔۔ایسے
جزاک اللہ خیرا محترم @سید شاد بھائی!
 
Top