• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسمع یا اخی

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عبد العلام بھائی !
کتاب تو میرے علم میں نہیں ہے ۔ آپ اس طرح کریں جو کتاب تقسیم ہو رہی ہے اس کو لے کر اگر یہاں اپ لوڈ کر سکتے ہیں تو بہت بہتر ۔
یا پھر اس میں کیےگئے اعتراضات یہاں لکھتے جائیں ۔۔۔ امید ہے ایسی کوئی نئی بات نہیں ہوگی جس کا جواب علماء نے اپنی کتب میں ذکر نہ کیا ہو ۔
منکرین حدیث کے بخیے ادھیڑنے والے اِدھر بہت سے ساتھی ہیں امید ہے یہیں فورم پر ہی اس کا رد تیار ہو جائے گا ۔ إن شاء اللہ
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
عمر عایشہ رضی اللہ عنھا پر ایک منکر حدیث حبیب الرحمن صدیقی کاندھلوی کی کتاب ہمارے یہاں تقسیم کی جا رہی ہے- براہ کرم کوی رد لکھا گیا ہو تو عطا فرماییں-
اس کتاب کا مکمل رد لکھا جاچکا ہے، ملاحظہ فرمائیں:
عمر عائشہ رضی اللہ عنہا کی تحقیق اور کاندھلوی تلبیس کا ازالہ - URDU MAJLIS FORUM
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
غامدی صاحب نے بھی عمر عائشہ سے متعلق بعض اعتراضات کیے تھے۔ جس کا جواب حافظ زبیر علی زئی نے ماہنامہ ’الشریعہ‘ میں ایک مضمون کی صورت میں دیا۔
غامدی صاحب کے ایک سوال کا جواب
اسی طرح محمد عبداللہ شارق نے بھی اس موضوع پر علمی و تحقیقی مضمون لکھا جو ’الشریعہ‘ میں دو قسطوں میں شائع ہوا۔
نابالغی کا نکاح اور سیدہ عائشہ کی عمر......چند نئے زاویے (پہلی قسط)
نابالغی کا نکاح اور سیدہ عائشہ کی عمر......چند نئے زاویے (دوسری قسط)
 
Top