• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس بار جُرمانہ ادا کرنے سے بچ گیا

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,516
پوائنٹ
604
بہت بہت مبارک ہو آپکو بھائی
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔
محدث فورم میں ایسے ایسے ہونہار رُکن موجود ہیں جو کہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، اُن کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ اُن کا کام ہمیشہ اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہوا ہے۔ ایسے ہی اراکین میں ہمارے محمد ارسلان بھائی کا بھی نام آتا ہے ۔ محمد ارسلان بھائی سے تعلق بہت پرانا ہے ۔ ان سے پہلی بار مُلاقات اردو مجلس پر ہوئی تھی ، اُس کے بعد صراط الہدی اور محدث فورم پر بھی ان کی پوسٹیں پڑھنے کو ملیں۔ کافی ایکٹیو رُکن رہے ہیں اور ہیں ہر فورم پر۔ ان سے کئی بار میسجز پر اور ٹیلی فون پر بھی بات چیت ہوئی۔
یہ اطلاع دیتے ہوئے کافی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارے ارسلان بھائی نے محدث فورم پر 16000 مرسلات مکمل کر لیے ہیں ، جن کے لیئے انہیں محدث فورم کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ آپ جو بھی کام اللہ تعالی کی رضا کے لیے کر رہے ہیں ، اللہ تعالی اُسے قبول کرے آمین۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
محمد ارسلان بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔
یوزرنیم : محمد ارسلان
شمولیت: مارچ 09، 2011
پیغامات: 16,058
موصول شکریہ جات: 39,513
تمغے کے پوائنٹ: 1,141
صنف : مرد
عہدہ : خاص رُکن
دوست : 114
موضوعات کی تعداد : 2273
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,579
ری ایکشن اسکور
6,739
پوائنٹ
1,207
بہت بہت مبارک ہو!!ارسلان بھتیجے!!
اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت دے۔
آمین یارب العالمین
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین یا رب العالمین
ماشاء الله و لا حول ولا قوة إلا بالله
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
بہت مبارک ھو ارسلان بھائی ۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی!
urdulook.info.gif
اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت دے۔
آمین یارب العالمین
 
Top