• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
اس سیکشن کا نام قواعد گرامر کی رو سے درست نہیں ہے۔
یا تو اہل سنت و جماعت ہونا چاہیے
یا
اہل السنت و الجماعت ہو۔
نیچے والے دونوں غلط ہیں:
اہل سنت و الجماعت
اہل السنت و جماعت
(کیونکہ معطوف اور معطوف الیہ کا اعراب ایک جیسا ہوتا ہے)۔
اسے ٹھیک کر دیں
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
لوگ عادت کے طور پر لکھتے ہیں قواعد کے طور پر نہیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
کسی سیکشن کا عنوان اگر عربی گرائمر کے لحاظ سے غلط ہوا تو کام چل جائے گا
لیکن اگر کسی عبادت کا عنوان،اور ’’ قصد ‘‘ہی غلط ہو تو بڑا خسارہ ہوگا ۔۔مثلاً
کوئی ہفتہ کے دن کا روزہ رکھ رہا ہے ،اور ہفتہ کی سحری کے وقت نیت لفظوں میں کہہ رہا ہے کہ میں کل (اتوار )کے روزہ کی نیت کرتا ہوں
(وبصوم غد نويت )
 
غیر متعلقہ بات!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

تصویر میں نے اپنے پروفائل میں لگائی ہے اور استعمال آپ کر رہے ہو!
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

ویسے دن کی ابتداء تو طلوع سحر سے ہوتی ہے اور نیت طلوع سحر سے پہلے کی جاتی ہے اس لئے اس طرح نیت کرنا صحیح ہے اگر وہ طلوع سحر کے بعد اس طرح نیت کرتا تو پھر یہ اعتراض ہوسکتا ہے
 
آپ بھی اس کو استعمال فرمالیں کوئی اس میں کوئی حرج نہیں !!!!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے دن کی ابتداء تو طلوع سحر سے ہوتی ہے اور نیت طلوع سحر سے پہلے کی جاتی ہے اس لئے اس طرح نیت کرنا صحیح ہے اگر وہ طلوع سحر کے بعد اس طرح نیت کرتا تو پھر یہ اعتراض ہوسکتا ہے
مغرب کے بعد چاند نظر آتا ہے تو معلوم ہوجاتا ہے کہ رمضان شروع ہو گیا، یا ختم ہو گیا!
یوم کا آغاز مغرب سے ہو جاتا ہے!
 
Top