• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔۔۔اللہ کا واسطہ ہے پانچ منٹ کی ویڈیو ہے ا

السلام علیکم

شیطان ہمیشہ یہ وسوسہ ڈالتا ہے کہ کیا ضرورت ہے توبہ کرنے کی۔۔بہت عمر پڑی ہے،کر لیں گے توبہ۔۔۔موت سے پہلے توبہ کر لیں گے۔۔ابھی تو جوان ہیں۔بوڑھے ہونا ہے پھر بیمار ہونا ہے ،بستر سے لگنا ہے پھر نزع کا عالم آئے گا پھر توبہ کر لیں گے
نہیں نہیں ہرگز نہیں

موت کب کہاں کس عمر میں کیسے دبوچ لے کچھ پتا نہیں
یہ نہ ہو کہ جب موت دبوچے ہم بنا توبہ کے ہوں اور ہمیشہ کے لیے جنہم کی آگ مقدر بن جائے

اللہ پاک ہمیں ایسی صورت حال سے بچائےآمین
یہ ویڈیو کسی فلم کا حصہ نہیں کسی شوٹنگ کا حصہ نہیں بلکہ چند کلپس کا مجموعہ ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ روز مرہ کے کام کرتے کرتے کیسے اچانک موت نے آ دبوچا۔
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔۔۔اللہ کا واسطہ ہے پانچ منٹ کی ویڈیو ہے جس نے مجھے اندر تک ہلا دیا ہے۔

اور میں نے عہد کیا ہے اٹھتے بیٹھے اب اللہ سے ہمیشہ توبہ کرنی ہے مغفرت طلب کرنی ہے ان شاء اللہ

آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔اور استغفار کی کثرت کو اپنا معمول بنا لیں
*********
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ ہمیں ایمان و شہادت کی موت نصیب فرمائے اور اچانک موت سے بچائے آمین
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
موت کب کہاں کس عمر میں کیسے دبوچ لے کچھ پتا نہیں
یہ نہ ہو کہ جب موت دبوچے ہم بنا توبہ کے ہوں اور ہمیشہ کے لیے جنہم کی آگ مقدر بن جائے
اللہ پاک ہمیں ایسی صورت حال سے بچائےآمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
موت کب کہاں کس عمر میں کیسے دبوچ لے کچھ پتا نہیں
یہ نہ ہو کہ جب موت دبوچے ہم بنا توبہ کے ہوں اور ہمیشہ کے لیے جنہم کی آگ مقدر بن جائے
اللہ پاک ہمیں ایسی صورت حال سے بچائےآمین
آمین
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
موت کب کہاں کس عمر میں کیسے دبوچ لے کچھ پتا نہیں
یہ نہ ہو کہ جب موت دبوچے ہم بنا توبہ کے ہوں اور ہمیشہ کے لیے جنہم کی آگ مقدر بن جائے
اللہ پاک ہمیں ایسی صورت حال سے بچائےآمین
آمین یا رب العالمین
 
Top