• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
شاید دو سے زیادہ ٹیگ کرنے پر اطلاع نہیں ہوتی.
مزید یہ کہ آپ نے جن شیوخ کو ٹیگ کیا ہے آج کل انکی حاضری فورم پر کم ہی ہوتی ہے.
جزاکم اللہ خیرا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
223
پوائنٹ
114
اس صورت میں والدہ کا چھٹا حصہ جو کہ 16اعشاریہ 67 فی صد بنتا ہے۔ بیوی کا چوتھا حصہ ہے جو کہ25 فی صد بنتا ہے۔ اور باقی بھائی اور دو بہنوں میں اس طرح تقسیم ہو جائے گا کہ بھائی کو دو بہنوں کے برابر حصہ ملے گا یعنی 29 اعشاریہ 17 فیصد بھائی کا اور 29 اعشاریہ 17 فیصد دونوں بہنوں کا۔ واللہ اعلم بالصواب۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

متفق ۔ حصون كي حد تك -
اعشاريه نظام نهين آتا -
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
اور آگر بیوی فوت ہو جائے تو اس کا پیسہ، زیورات اور آگر پراپرٹی آگر ہے تو اس کا کیا بنے گا۔

Sent from my SM-N920C using Tapatalk
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اور آگر بیوی فوت ہو جائے تو اس کا پیسہ، زیورات اور آگر پراپرٹی آگر ہے تو اس کا کیا بنے گا۔
Sent from my SM-N920C using Tapatalk
بیوی فوت ہو اور اس کی کوئی جائیداد ہو تو اگر اس کی اولاد ہے تو شوہر کو چوتھا حصہ ملے گا اور بقیہ اولاد کو ۔ اگر اولاد نہیں تو شوہر کو آدھا حصہ ملے گا ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بیوی فوت ہو اور اس کی کوئی جائیداد ہو تو اگر اس کی اولاد ہے تو شوہر کو چوتھا حصہ ملے گا اور بقیہ اولاد کو ۔ اگر اولاد نہیں تو شوہر کو آدھا حصہ ملے گا ۔
اور ”بقیہ آدھا حصہ“ کسے ملے گا؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اور ”بقیہ آدھا حصہ“ کسے ملے گا؟
ورثاء میں مال تقسیم ہونے کے بعد بچ جائے ، تو اسے دوبارہ ورثا پر تقسیم کیا جاتا ہے ، وراثت کی اصطلاح میں اسے ’ رد ‘ کہتے ہیں ۔
اگر ورثاء میں میاں یا بیوی ہو تو مال بچنے کی صورت میں اس پر رد ہوگا یا نہیں ؟ یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے ۔
جمہور علماء کا یہی موقف ہے کہ میاں یا بیوی پر ’ رد ‘ نہیں ہوسکتا ۔ بقیہ مال بیت المال میں جمع کروادیا جائے گا ۔
احناف کا یہ موقف ہے کہ اگر بیت المال کا کوئی مناسب انتظام نہ ہو ، تو مال کو بیت المال کے نام پر ضائع کرنے کی بجائے ، بہتر یہی ہے کہ شوہر یا بیوی کو ہی لوٹا دیا جائے ۔
بیت المال کی عدم موجودگی میں علماء نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسی صورت میں بقیہ مال ، میت کے دیگر غیر وارث رشتہ داروں ( ذوی الارحام ) کو دے دینا چاہیے ۔
واللہ اعلم
استاد محترم @انس نضر صاحب یا شیخ @رفیق طاھر صاحب اس سلسلے میں بہتر بتا سکیں گے ۔
 
Top