• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشاعت الحدیث حضرو شمارہ 143

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ,
سال کا آغاز اس خوشخبری سے ہوئی کے اشاعت الحدیث حضرو رسالہ جس کا شمارہ نمبر 143 ہے اس کا کور پھوٹو (cover photo) اشاعت الحدیث حضرو کی اوپھیسئل فیس بک پیج پر دیکھنے ملی اور شیخ ندیم ظہیر (حافظہ اللّٰه) نے بھی اپنے فیس بک پیج پر شئر کیا-

آپ برادران سے گذارش ہے کی اگر اس کی پی ڈی ایف مل جائے تو (ہم جیسے لوگ جو پاکستان میں نہیں ہے کے ساتھ) شئر کرے تاکہ اس سے استفادہ کر سکے- جزاك اللّٰه خيراً
 
Top