• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصلاح نفس کے حوالے سے دو بہترین قول

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
كتب عمر بن عبد العزيز إلى عامل له


اتق الله فإن التقوى هي التى لا يقبل غيرها ولا يرحم إلا أهلها ولا يثاب إلا عليها، فإن الواعظين بها كثير والعاملين بها قليل"
سیدنا عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے اپنے ایک عامل کو خط لکھا
اللہ سے ڈرو تقوی ایسی چیز ہے کہ
اس کے علاوہ کچھ قبول نہیں،
اور اھل تقوی ہی پر رحم کیا جاتا ہے
اور اجرو ثواب بھی انہیں کو ملتا ہے
تقوی کا پرچار کرنے والے بہت ہیں
لیکن
اِس پر عمل کرنے والے کم ہیں
(تذكرة الحفاظ ؛ تاريخ دمشق)



||ابن الجوزی
يا مُطالباً بأعماله ، يا مسئولاً عن أفعاله ، يا مكتوباً عليه جميع أقواله ، يا مناقشاً على كل أحواله ، نسيانك لهذا أمر عجيب
ابن الجوزی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
اے وہ انسان
جس سے فرائض پر ادائیگی کا مطالبہ ہے
جو اپنے افعال پر جوابدہ ہے
جس کے سارے اقوال لکھے جارہے ہیں
جس سے ہر بات کی پوچھ گچھ ہونے والی ہے
تیرا اِن سب چیزوں کو بھول جانا عجیب بات ہے
( المواعظ ) لابن الجوزي - رحمه الله
 
Top