• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول و فروع اور زوجین کو زکوۃ کا نہ دینا

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
سلام !

یہ جو کہا جاتا ہے کہ اپنے اصول و فروع کو یا زوجین کا آپس میں ایکدوسرے کو زکوۃ دینا چونکہ تملیک کا ناقص اطلاق رکھتا ہے لہذا زکوۃ ادا نہ ہوگی۔تو سوال یہ ہے

1) یہ تملیک کا تصور آیا کہاں سے؟

2) اور اگر یہ تملیک کا تصور صحیح ہے تو

i) یہ تملیکِ ناقص تو بہن بھائیوں میں بھی پائی جارہی ہے وہاں کیوں زکوۃ دینا جائز ہے؟

ii) اگر والدین ہی joint family system میں نہ رہتے ہوں بلکہ ان کا حساب کتاب الگ ہو اور وہ فقیر ہوں تو انہیں کیوں زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔

iii) اور اگر زوجین میں تملیکِ ناقص پائی جاتی ہے تو اسکا مطلب بیوی شوہر کے پیسے بلا اجازت لے سکتی ہے اگرچہ وہ اسکا نان نفقہ پورا کرتا ہو۔
اشکالات دور فرما کر ممنون فرمائیں
 
Top