• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعتکاف کرنے والا سر یا بدن دھو سکتا ہے

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
حدیث نمبر: 2030
حدثنا محمد بن يوسف،‏‏‏‏ حدثنا سفيان،‏‏‏‏ عن منصور،‏‏‏‏ عن إبراهيم،‏‏‏‏ عن الأسود،‏‏‏‏ عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت كان النبي صلى الله عليه وسلم يباشرني وأنا حائض‏.‏

ہم سے محمد بن یوسف فریابی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے منصور نے بیان کیا، ان سے ابراہیم نخعی نے، ان سے اسود نے، اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں حائضہ ہوتی پھر بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اپنے بدن سے لگا لیتے۔


حدیث نمبر: 2031
وكان يخرج رأسه من المسجد وهو معتكف فأغسله وأنا حائض
‏.

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم معتکف ہوتے اور میں حائضہ ہوتی۔ اس کے باوجود آپ سرمبارک (مسجد سے) باہر کر دیتے اور میں اسے دھوتی تھی۔


صحیح بخاری
کتاب الاعتکاف
 
Top