عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,516
- ری ایکشن اسکور
- 9,996
- پوائنٹ
- 667
جامعة لاہور الاسلامیة (مرکز النور) کے زیر اہتمام
`4 سالہ آن لائن درس نظامی پروگرام
(برائے خواتین وحضرات)
ایسے افراد جو دینی علوم حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اپنی زندگی میں مصروفیت کی بنا پر انکے لیے وقت نکالنا ممکن نہیں...
یہ کورس ایسے افراد کے لیے ایک سنہرا موقع ہے ...
یہ کورس خاص طور پر ورکنگ پروفیشنلز، گھریلو خواتین اور سٹوڈنٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ....
ماضی میں قابل اساتذہ اور بہترین مینجمنٹ کی وجہ سے الحمدلله طلباء کی طرف سے اس کورس کو بہت سراہا گیا ہے.
آغاز:
6 اپریل 2026، بروز سوموار
ایام:
ہفتے میں چار دن (سوموار، منگل، بدھ اور جمعرات)
شام 05:00 تا 09:00
اہلیت داخلہ:
ایف اے یا مساوی تعلیم
(خصوصی صورتحال میں میٹرک پاس بھی داخلہ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں)
Registration Form Link
آن لائن درسِ نظامی پروگرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گزارش ہے فارم کو انگریزی زبان میں پر کریں۔ Please fill in the form in English Language only.
+92 329 8472971
الدال على الخير كفاعله
اس پوسٹر کو اپنے دوستوں، سوشل میڈیا اکاؤنٹس (واٹسپ، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئیٹر وغیرہ پر)اور حلقہ احباب میں ذیادہ سے ذیادہ شیئر کیجیئے تا کہ یہ پیغام سب تک پہنچے اور ہمارے لیئے صدقہ جاریہ بنے ان شاءالله ۔
جزاک الله خیرا
مینجمنٹ:
جامعة لاہور الاسلامیة (مرکز النور)