• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز اقتباس

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اقتباس

اقتباس کا طریقہ کار کچھ زیادہ مشکل تو نہیں ہے، یہ اکثر اراکین کو آتا ہے ، لیکن جن کو نہیں آتا وہ اِس طریقے سے سیکھ لیں۔
کسی ممبر کی مکمل پوسٹ کا اگر آپ اقتباس لینا چاہتے ہیں تو اس کی پوسٹ کے نیچے بائیں جانب "جواب" لکھا ہو گا وہاں کلک کریں۔


اس ممبر کی پوسٹ کا مکمل مواد جوابی خانے میں آ جائے گا اب آپ اس کا جواب لکھ کر پوسٹ کر دیں۔

یہ دیکھیں​

اگر ممبر کی مختلف باتوں کا الگ الگ جواب لکھنا ہے تو اس جملے کو کاپی کریں جس کا اقتباس لینا ہے، جوابی خانے میں پیسٹ کریں اور ٹیکسٹ کو سلیکٹ کر کے یہ بٹن پریس کریں۔


اسی طرح دوسرے جملے کو پھر تیسرے جملے کو سلیکٹ کر کے یہ بٹن پریس کرتے جائیں اور اپنا جواب لکھتے جائیں۔

یہ دیکھیں


ایک سے زیادہ ممبران کو اکٹھا اقتباس کرنا
اگر آپ ایک سے زیادہ ممبران کو ایک ہی پوسٹ میں جواب دینا چاہتے ہیں تو ہر ممبر کی پوسٹ کے نیچے دائیں جانب "جواب" بٹن پر کلک کرتے جائیں، اُن تمام ممبران کی پوسٹس کا مواد ترتیب سے جوابی خانے میں آتا جائے گا اور آپ انٹر پریس کرکے جواب پوسٹ کر سکتے ہیں۔یہ دیکھیں:

یہ دیکھیں


کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو تو پوچھ لیں۔
والسلام
محمد ارسلان ملک
 
Top