• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اقوال زرین کا سیکشن

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
السلام علیکم احباب


محدث فورم ماشاءاللہ بہت عمدہ فورم میرا ایک مشورہ ہے کہ اس فورم میں اقوال زریں کا بھی سیکشن ہونا چاہئے۔

مع سلام
طالب‌ دعاء محمد طیفور
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ اگر اقوال زریں نقل کرنا چاہتے ہیں، تو ایک تھریڈ بناکر اس میں نقل کرتے جائیں، پہلے بھی مختلف ناموں سے اس قسم کے بہت تھریڈز موجودہیں، جن میں سے بعض کے صفحات سو سے تجاوز کر چکے ہیں۔
بطور مثال یہ دیکھیں:
سنہری باتیں
پسندیدہ روشن اقوال
 
Top