• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

التبیان شرح خلاصۃ البیان

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
التبیان شرح خلاصۃ البیان
مصنف
قاری محمد ایوب سورتی
تحقیق و تخریج
قاری نجم الصبیح تھانوی
ناشر
قرآءت اکیڈمی لاہور

تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ پیشِ نظر کتاب بھی انہی کتب میں ایک اضافہ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ التبیان شرح خلاصۃ البیان ‘‘ محترم قاری محمد ایوب سورتی صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں مولف نے علم تجوید کے مسائل کو بیان کیا ہے۔اس کی تصحیح وتبویب کا کام محترم قاری نجم الصبیح تھانوی نے کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)
اس کتاب التبیان شرح خلاصۃ البیان کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

پیش لفظ
تقریظ :امام فن حضرت مولانا قاری محب الدین احمد صاحب الہ آبادی
حضرت مصنف کےحالات
خلاصۃ البیان
خطبہ کتاب
تجوید کی تعریف
لحن جلی اور لحن خفی کا بیان
آداب تلاوت قرآن
اہمیت اسناد
استعاذہ و بسملہ کی بحث
تجودی کاموضوع
ترتیل افضل ہے یا حدر
مخارج الحروف
حرف کی تعریف
مخرج حروف حلقیہ
ضاد کی مفصل تحقیق
جوف کی تحقیق
غنہ اورخیشوم کی بحث
حروف کی صفات کا بیان
صفات متضادہ کا بیان
جہر
شدت
توسط
استعلاء
استفال
انفتح
اذلاق
صفات غیر متضادہ
صفیر
لین
انحراف
استطالت
قلقلہ
تکریر
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
نقضہ تجوید حروف و صفات
اسباب صفات عارضہ
حروف مغخمہ
تفخیم الف
تفخیم وترقیق راء
سبب ثانی ، اتصال حرف بحرف
اظہار
ادغام
ادعام کی اقسام
اخفاء
اقلاب
سکتہ کا بیان
مد کا بیان
مد کی اقسام
مد متصل
مد منفصل
مدلازم
مد عارض
مدلین عارض
مراتب مد
وجود مدود
پہلی چار وجوہ
دوسری وجود
تیسری وجوہ
چوتھی چار وجوہ
العلمین کے توسط والی سولہ وجوہ کانقشہ
ہمزہ کا بیان
تحقیق ہمزہ
تسہیل
میم جمع میں صلہ کا حکم
حرکا ت کا بیان
اقسام حرکات
سکون
تشدید
حرف مشدد پر وقف کا بیان
وصل بیان
اجتماع ساکنین کا بیان
وقف
باعتبار محل اقسام وقف
باعتبار کیفیت اقسام وقف
ابتداء کا بیان
رسم خط کا بیان
ابدال
اثبات
حذف
 
Top