• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کیا اس کتاب کا اردو ترجمہ نیٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے؟؟؟
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
کیا اس کتاب کا اردو ترجمہ نیٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے؟؟؟
نہیں ابھی تک اس کو اپلوڈ نہیں کیا لیکن اس کو فرمائشی کتب میں ڈال لیتے ہیں اور جلد ہی ان شاء اللہ اپ لوڈ ہو جائے گی۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب السلام و علیکم
الترغیب و ترہیب کا اردو ترجمہ اپلوڈ کردیں بہت مہربانی ہوگی
جزاکم اللہ احسن الجزاء
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو چکا؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
مجھے مکمل الترغیب والترھیب کا ترجمہ چاھیے

صحیح الترغیب مترجم تو میرے پاس موجود ھے

میں چاھتا ہوں کہ کوئی ایسی کتاب ہوں جس میں مکمل کتاب کا ترجمہ کیا گیا ہوں

کیا مکمل ترجمہ کے ساتھ الترغیب والترھیب چھپ چکی ھے؟
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کیا حافظ منذری رحمہ اللہ کی الترغیب والترھیب مکمل ترجمہ کے ساتھ مل سکتی ھے؟
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی گستاخی معاف، مجھے مکمل الترھیب والترھیب مترجم مطلوب ھیں یہ دونوں تو میرے پاس بھت پہلے سے موجود ھیں
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الترغيب والترهيب للمنذري​
مکمل اردو میں آگئی ہے مکتبہ رحمانیہ کی
upload_2017-12-29_18-59-10.png

 
Top