• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
اللہ تعالیٰ کے رحمت اور احباب کی دعاؤں کے سبب میں نے BSc-Computer Science کا امتحان پاس کر لیا ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مبارک ہو! گریڈ کونسا؟ فیوچر کے لئے کیا پلان ہے، مزید پڑھائی یا جاب و کاروبار، پاکستان میں یا بیرون ملک؟

والسلام
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
السلام علیکم

مبارک ہو! گریڈ کونسا؟ فیوچر کے لئے کیا پلان ہے، مزید پڑھائی یا جاب و کاروبار، پاکستان میں یا بیرون ملک؟

والسلام
وعلیکم السلام، خیر مبارک، جزاک اللہ خیرا
سی جی پی اے:
3.10
Overall Equivalent Percentage Marks
72.76

فیوچر میں پڑھائی کے ساتھ جاب بھی ان شاءاللہ اور وہ بھی فی الحال پاکستان میں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مزید پڑھائی سے آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس سے کیا فائدہ ہو گا؟ اگر پروفیسر جاب کرنی ہے تو پھر جاری رکھ سکتے ہیں۔
شہر کونسا ہے آپکا۔
میرا مشورہ ہے کہ فل ٹائم جاب بہتر رہے گی، جو اس وقت لاہور میں ماہانہ 60 ہزار ابتداء میں مل رہی ہے انٹرویو، اسیسمنٹ قابلیت کے مطابق، مزید پڑھائی سے بھی سکیل وہی رہے گا جو اس سے تجربہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ ملتے رہیں گے۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کے لیے اس علم میں دنیا و آخرت کی برکتیں ڈال دے. آمین!
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
السلام علیکم

مزید پڑھائی سے آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس سے کیا فائدہ ہو گا؟ اگر پروفیسر جاب کرنی ہے تو پھر جاری رکھ سکتے ہیں۔
شہر کونسا ہے آپکا۔
میرا مشورہ ہے کہ فل ٹائم جاب بہتر رہے گی، جو اس وقت لاہور میں ماہانہ 60 ہزار ابتداء میں مل رہی ہے انٹرویو، اسیسمنٹ قابلیت کے مطابق، مزید پڑھائی سے بھی سکیل وہی رہے گا جو اس سے تجربہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ ملتے رہیں گے۔

والسلام
میری تعلیم کمپیوٹر سے متعلقہ ہے مزید پڑھائی سے مزید مہارت حاصل ہو گی۔
میں چک نمبر 17 گاؤں میں رہتا ہوں جو تحصیل چونیاں اور قصور میں ہے۔
اگر کسی جگہ جاب کا موقع ہو تو مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا کیونکہ میں جاب کی تلاش میں ہوں، جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر کسی جگہ جاب کا موقع ہو تو مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا کیونکہ میں جاب کی تلاش میں ہوں، جزاک اللہ خیرا۔
TRG THE RESOURCE GROUP
Address: 7th Floor ,Aiwan-e-Iqbal Bldg. 3 Egerton Road
Phone(s) :6316009
Fax(s):6315988
UAN NO.: 111-874-874
Website: http://www.trgworld.com.pk
City: Lahore - Pakistan
Nature of Business: Software Houses


میری کسی عزیزہ نے پچھلے سال تعلیم مکمل کر کے یہاں سوفٹویئر انجینئر کی جاب حاصل کی ہے، آپ بھی اپنی قسمت آزما سکتے ہیں۔

یہ اس کا فیس بک پیج ہے یہاں سے بھی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

والسلام

 
Top