• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الزام ، تہمت لگانا ؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
969169_948833281851608_7542152730112259435_n (1).jpg


الزام ، تہمت لگانا ؟؟

جس نے کسی کے بارے میں ایسی بات کہی (الزام لگایا ، تہمت ، یا جھوٹی بات منسوب کی) جو اس میں حقیقت میں تھی ہی نہیں ، تو اللہ اسے (الزام لگانے والے، تہمت لگانے والے ، جھوٹی بات منسوب کرنے والے کو) دوزخ کی پیپ میں ڈالے گا (وہ آخرت میں اِسی کا مستحق رہے گا) یہاں تک کہ اگر وہ اپنی اِس حرکت سے (دنیا میں) باز آ جائے (رک جائے ، توبہ کر لے تو پھر نجات ممکن ہے)

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

---------------------------------------------------------------
(مسند أحمد : 7/204 ، ، الآداب الشرعية : 1/58 ، ، الزواجر : 2/126 ، ،
صحيح الترغيب : 2248 ، ، صحيح الجامع : 6196 ، ،
سنن أبي داود : 3597 ، ، تخريج مشكاة المصابيح : 3/436 ، ،3542 ، ،
الصحيح المسند : 768 ، ، الأحكام الصغرى : 719)
 
Top