• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟
 

غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
جناب!
میں شعبۂ تدریس سے وابستہ ہوں۔ان پیج اور ورڈ میں بآسانی ٹائپ کر سکتی ہوں تدریسِ اسلامیات کا بھی تجربہ ہے۔
مجھے اسلامی کُتب کی ٹائپنگ کے لیے آپ لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے میں خوشی ہو گی ۔
 

غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
بھائی عدیل سلفی !آپ کی ہدایت پر میں حدیث ٹائیپنگ پروجیکٹ میں رجسٹر ہو گئی ہوں ۔ اب میرے سامنے دو سطور پر مشتمل ایک امیج ہے جو میں ٹائپ کر چکی ہوں، اس کے نیچے عربی عبارت کا "کی بورڈ "ہے اس میں سے تو کچھ ٹائپ نہیں کرنا ہے نا ؟
 

غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
عدیل سلفی صاحب ! آپ کی رہنمائی کا بے حد شکریہ!
میں اپنا کام شروع کر چکی ہوں الحمد للہ! جزاک اللہ خیراً
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
423
پوائنٹ
197
جو عبارت امیج میں ہوگی آپ نے بس وہی ٹائپ کرنا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,458
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ
محترم جناب @رانا ابوبکر صاحب
محدث کی ٹائپنگ ایپ پر توجہ دینے والا کوئی ماہر دستیاب نہیں ہے ، مہینہ صحیح اور دو مہینے خراب رہتی ہے ۔
عدیل سلفی صاحب نے جو لنک دیا ہے ، میرے خیال میں خواہش مند حضرات کو اسی طرح توجہ کرنی اور دلانی چاہیے ۔
http://www.islamicurdubooks.com/
 
Top