• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب عالی

سلطان محمد

مبتدی
شمولیت
اپریل 16، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
میں ایک طالب علم ہو میں ایک عرصے سے ایک ویپ سائٹ کی تلاش میں تا جو میرے کو اسلام کا اوردین کے بارے میں
معلومات فرائم کریں تو میرے شیخ حضرت مفتی عبداللہ توحیدی صاحب نے میرے سے اس پیارے سائٹ کی تعارف کی
میں آپ حضرت سے سیکھنا چہاتاہو میرانام سلطان محمدفاروقی ہے میں قوم پاکستانی ہے میں مسلمان ہو
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,383
ری ایکشن اسکور
17,081
پوائنٹ
1,033
سب سے پہلے السلام علیکم،

بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا کی آپ دین سیکھنا چاہتے ہے، الله آپ کے دین میں ترقی عطا کرے آمین،

فورم پر روزانہ حاضری آپ کے دین میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے. اس لئے یہاں روزانہ آنے کا وقت ضرور نکالے.

ولسلام
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,341
پوائنٹ
995
میں ایک طالب علم ہو میں ایک عرصے سے ایک ویپ سائٹ کی تلاش میں تا جو میرے کو اسلام کا اوردین کے بارے میں
معلومات فرائم کریں تو میرے شیخ حضرت مفتی عبداللہ توحیدی صاحب نے میرے سے اس پیارے سائٹ کی تعارف کی
میں آپ حضرت سے سیکھنا چہاتاہو میرانام سلطان محمدفاروقی ہے میں قوم پاکستانی ہے میں مسلمان ہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سلطان محمد بھائی ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت واضافہ کے ساتھ اپنی دربار میں قبول فرمائے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اور مفتی عبداللہ صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے آپ کو یہاں کا تعارف کروایا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top