• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سردی کا سوغات تمام ممبران کے لئے !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
عامر بھائی لیکن میں تو الائچی ڈال کر نہیں کھاتا، گھر والوں کو بھی روکتا ہوں، کہ گجریلے (گاجر کے حلوے) اور سویاں بغیر الائچی کے پکا دیا کریں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیرا
عامر بھائی لیکن میں تو الائچی ڈال کر نہیں کھاتا، گھر والوں کو بھی روکتا ہوں، کہ گجریلے (گاجر کے حلوے) اور سویاں بغیر الائچی کے پکا دیا کریں۔
بھائی یہ الائچی نہیں بلکہ میں نے آپ کے لئے پستہ ڈالا ہے - ابتسام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی میں اور ارسلان ہی کیوں؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صبح صبح سردی کی سوغات تمام ممبران کے لئے !!!
خاص طور پر محمد ارسلان بھائی اور Aamir بھائی کے لئے - ابتسام
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮔﺎﺟﺮ کا ﺣﻠﻮﮦ ﻟﮓ
ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.اچھی کوکنگ کی ہے.

ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮔﺎﺟﺮ کا ﺣﻠﻮﮦ ﻟﮓ
ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.اچھی کوکنگ کی ہے.

ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

بھائی اگر آپ شادی شدہ ہے تو اس کوکنگ کا تجربہ آپ کو بھی ہو گا -- ابتسام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھائی میں اور ارسلان ہی کیوں؟
اچھے دوست !!!

رشتے ہمیں زندہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں ، تعلق مسکرا مسکرا کے یہ کہتا ہے کہ کوئی ہماری ذات سے جڑا ہے اور کسی کی ذات سے ہم جڑے ہیں ."
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بھائی اگر آپ شادی شدہ ہے تو اس کوکنگ کا تجربہ آپ کو بھی ہو گا -- ابتسام
جی ﺑﮭﺎﺋﯽ الحمداللہ میں ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨوں لیکن
ﺍﺱ ﮐﻮﮐﻨﮓ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧمجھے نہیں ہے
امید ہے آپ کی صحبت میں رہ کر
ہوجائے گا-- ﺍﺑﺘﺴﺎﻡ
 
Top