• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السنن الکبری / السنن النسائی --- احمد بن شعیب النسائی --- ملائکہ سیاحین والی روایت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

حدیث کی تحقیق چاہیے -

السنن الکبری / السنن النسائی --- احمد بن شعیب النسائی --- ملائکہ سیاحین والی روایت

farishtay salam ponchatay haian.jpg



أخبرني عبد الوهاب بن عبد الحكم الوراق قال أنا معاذ بن معاذ عن سفيان بن سعيد وأخبرنا محمود بن غيلان قال نا وكيع وعبد الرزاق عن سفيان عن عبد الله بن السائب عن زاذان عن عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إن لله ملائكة سياحين يبلغوني من أمتي السلام


ترجمہ : رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ الله کے فرشتے زمین میں گھومتے رہتے ہیں اور میری امت کا سلام مجھ تک پہنچاتے ہیں -


اگر ترجمہ میں کوئی غلطی ہے تو اس کی بھی اصلاح کر دیں - الله آپ کو جزائے خیر دے - آمین -
 
Top